17 فروری 2018 - 17:38
تصویری رپورٹ: حضرت فاطمہ زہرا(س ) کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کرج میں پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی لخت جگر حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی۔ ۔